مختصر خبریں : جمعہ 03 اپریل 2026 Podcast By  cover art

مختصر خبریں : جمعہ 03 اپریل 2026

مختصر خبریں : جمعہ 03 اپریل 2026

Listen for free

View show details
نئے امریکی محصولات کے تحت، آسٹریلوی ادویات ساز جو امریکہ میں نئی فیکٹریاں نہیں بناتے اور امریکی صارفین کے لیے اپنی قیمتوں میں کمی کرتے ہیں، ان پر 100 فیصد ٹیرف لگیں گے۔ سوفیصد کا ٹیرف پیٹنٹ شدہ دواسازی پر لاگو ہوتا ہے، جس کی شرح ان کمپنیوں کے لیے 20 فیصد تک گر جاتی ہے جو امریکہ میں پیداواری سہولیات بناتی ہیں -
No reviews yet