برسبین میں سب کے لئے سجا ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026 Podcast By  cover art

برسبین میں سب کے لئے سجا ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026

برسبین میں سب کے لئے سجا ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026

Listen for free

View show details
کوئینز لینڈ ملٹی کلچرل عید فیسٹیول 2026 کو اس سال "عید سب کے لیے" کے عنوان سے منایا گیا، جس میں مقامی کمیونیٹیز کے علاوہ مختلف شہروں سے آئے افراد نے بھی بھرپور شرکت کی۔ رنگا رنگ ملبوسات، متنوع کھانوں کے اسٹالز اور دلکش اسٹیج پرفارمنس نے میلے کو یادگار بنا دیا۔ اس میلے میں ایس بی ایس نے بھی شرکت کی—اس پوڈکاسٹ میں سنیے میلے کی جھلکیاں اور شرکا کی گفتگو۔
No reviews yet